اللّہ کے محبوب رسول صلّی اللّہ علیہ وسّلم نے فرمایا اللّہ تعالی نے مجھے نو باتوں کی وصیت فرمائ ہے میں تم کو ان کی وصیت کرتا ہوں
٭ مجھے ظاہر اور پوشیدہ دونوں حالتوں میں خلوص کی وصیت کی گئ ہے
٭یہ کہ غصہ اور خوشی کی حالتوں میں انصاف ہی کی بات کروں
٭تنگدستی اور خوشحالی کی حالتوں میں درمیانہ روی اختیار کروں
٭اس کو معاف کردوں جو مجھ پر ظلم کرے
٭اسے عطا کروں جو مجھے محروم رکھے
٭جو مجھ سے تعلقات توڑے میں اس سے تعلقات جوڑوں
٭میری خاموشی غوروفکر کی خاموشی ہو
٭میری گفتگو اللّہ کا ذکر ہو
٭میری نگاہ عبرت کی نگاہ ہو

No comments:
Post a Comment